یہ وطن ہمارا ہے


محبتیں بکھرتے بڑھے چلو بڑھے چلو
عظمتوں کا راستہ ہے ہمارا راستہ
سرینگر کا راستہ ہے ہمارا راستہ
مقبول بٹ کا راستہ ہے ہمارا راستہ
غیرتوں کا راستہ ہے ہمارا راستہ
سن لو غاصبو ہم تمھاری موت ہیں
سن لو قابضو ہم تمھاری موت ہیں
کشمیر کا ذرہ ذرہ ہے کشمیر میں رہنے والوں کا
وطن ہمارا قبضہ تمھارا نہ منظور نہ منظور
ڈیم ہماری بجلی تمھاری نہ منظور نہ منظور
عدالتیں ہماری قانون تمھارا نہ منظور نہ منظور
پارلیمنٹ ہماری نوکر تمھارے نہ منظور نہ منظور
یہ وطن ہمارا ہے
اسکی خاطر ہم لڑیں گے
اسکی حفاظت ہم کریں گے
اس پر حکومت ہم کریں گے

No comments: