Kashmiri Boy Rejected Shake Hand indian army

Rejected..
Sorry I m kashmiri ....and you are killer of innocents Kashmiris First of All stop Killing US and release our Loved One and Leave our land and visit us as a guest not as an occupier ... We will take you to our homes and give you respect more then your imagination.


PEOPLE OF KASHMIR

PEOPLE OF KASHMIR

ارون دھتی رائے نے بھارتی دانشوروں کو جھنجھوڑ ڈالا

بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے، وہ انتہائی شرمناک ہے، ان حالات میں’میرا بھارت مہان‘ کہنے سے قاصر ہوں۔
ارون دھتی رائے نے اپنے تازہ بیان کے ذریعے بھارتی دانشوروں کو جھنجھوڑ ڈالا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون مصنفہ نے کشمیر کے لیے آواز بلند کرنے اور بھارتی مظالم کی مخالفت کا مطالبہ کیا۔
ارون دھتی رائے نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ بہت کم صحافیوں نے کشمیر کے حالات کی صحیح ترجمانی کی ہے۔
بھارتی مصنفہ نے ہندو انتہا پسندوں کے بڑھتے اثر  رسوخ کے پیش نظر یہ خیالات بھی پیش کیا کہ بھارت کو نئی تحریک اور نئے میڈیا کی ضرورت ہے۔

I am Kashmiri

I am Kashmiri


kill me and call it collateral damage

imprison me and call it security measures

invade my land and call it democracy

i am kashmiri