Showing posts with label Poetry on Kashmir Freedom. Show all posts
Showing posts with label Poetry on Kashmir Freedom. Show all posts

Poetry on Kashmir Freedom Movement

خاکِ کشمیر ہے گواہ، لہو ہمارا ہے

 ظلم کی زنجیروں سے، عزم ہمارا ہے

Khaak-e-Kashmir hai gawah, lahu hamara hai

Zulm ki zanjeeron se, azm hamara hai

Translation: The soil of Kashmir is witness, our blood is (spilled here)

 From the chains of oppression, our resolve is (unbroken).


کب تک یہ خاموشی، کب تک یہ زنداں

 آزاد کشمیر کی، کب ہوگی سحر

Kab tak yeh khamoshi, kab tak yeh zindaan

Azaad Kashmir ki, kab hogi sehar

Translation: How long this silence, how long this prison?

When will the dawn of a free Kashmir arrive?


جانیں قربان کیں، اس وادی کے لیے

 آزادی کی خاطر، ہر دم تیار ہیں ہم

Jaanen qurban keen, is waadi ke liye

Azaadi ki khatir, har dam tayyar hain hum

Translation: Lives have been sacrificed,

for this valley For the sake of freedom, we are always ready.


ایک ہیں ہم، ایک ہیں ہمارا نعرہ

 کشمیر کی آزادی، ہے سب کا سہارا

Ek hain hum, ek hai hamara naara 

Kashmir ki azadi, hai sab ka sahara

Translation: We are one, our slogan is one

The freedom of Kashmir, is everyone's support.

Jihad e Zindagi hai in se Kashmir ki Azadi

 یقین محکم، عمل پیہم، محبت فاتحِ عالم

 جہادِ زندگی ہے ان سے، کشمیر کی آزادی

Yaqeen-e-muhkam, amal-e-paiham, mohabbat fatih-e-alam

Jihad-e-zindagi hai in se, Kashmir ki azadi

This couplet, though not exclusively about Kashmir, speaks to the spirit of the struggle. It translates roughly as:

Firm belief, continuous action, love conquers the world The struggle of life is through these, the freedom of Kashmir.

اس وادی پرخوں سے اٹھے گا دھواں کب تک


 اس وادی پرخوں سے اٹھے گا دھواں کب تک محکومی گلشن پر روئے گا سماں کب تک محروم نوا ہوگی غنچوں کی زباں کب تک ہر پھول ہے فریادی آنکھوں میں لیے شبنم حبیب_جالب

 


خون کے شعلوں سے جذبوں کے دیے جلتے رہیں


خون کے شعلوں سے جذبوں کے دیے جلتے رہیں

سوئے منزل حریت کے کارواں چلتے رہیں

مادرِ کشمیر کی خاطر کریں سب کچھ نثار

جا بہ جا کشمیر میں دیکھوں شہیدوں کے مزار

کشمیر سے روح کا رشتہ ہے

اے لفظوں کی فنکار سنو! کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو؟
کیوں درد بھرا ہے لفظوں میں اور
قلم سے بین کراتی ہو۔۔۔
کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو؟
ہر غزل میں وادی جلتی ہے
ہر نظم میں بیٹے مرتے ہیں
ہر سطر میں ماں رلاتی ہو ۔۔۔
کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو؟
اے حرفوں کی فنکار سنو! کوئی پیارا قصہ لکھو ناں!
اس قصے کی پہنائی میں
اک راجا ہو، اک رانی ہو
کوئی پچھلی پریم کہانی ہو
کیوں لکھتی ہو اس بیوہ پر؟
جو ہر دستک پہ ڈرتی ہے
اور رو رو آہیں بھرتی ہے
تم اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو؟
کشمیر سے اب کیا رشتہ ہے
کیوں شہہ رگ کہتی پھرتی ہو
وہ کٹ بھی گیا تم زندہ ہو
کیوں جھوٹی باتیں کرتی ہو۔۔۔
کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہو؟؟
چلو آو تمھیں بتلاتی ہوں کہ کچھ اچھا کیوں نہیں لکھتی ہوں۔۔۔
کشمیر سے روح کا رشتہ ہے
اور مائیں ساری سانجھی ہیں
وہاں رات کی ناگن ڈستی رہے
میں دن کا اجالا لکھتی رہوں
یہ زیب مجھے کب دیتا ہے؟
میں سچے جزبے لکھتی ہوں
ہر جزبہ سچا ہوتا ہے
اور
"سچ کب اچھا ہوتا"؟

اے اہل کشمیر

اے اہل کشمیر !
اپنی تحریک کے شعلوں کو بجھا مت دینا !
یہ شہیدوں کی امانت ہے گنوا مت دینا
تم کو ترکے میں ملی ہے جو شہیدوں کے طفیل
اپنے ہاتھوں سے وہ تلوار گرا مت دینا
کٹ کے گر جاۓ تو گر جاۓ شانوں سے مگر
سر کسی حال بھی اپنا یہ جکا مت دینا
ساتھ تائید الہیٰ ہے تمہارے جب تک
فتح برحق ہے ! عزائم کو سُلامت دینا
صبح صادق میں بہت دیر نہیں ہے لیکن
ابھی عجلت میں چراغوں کو بجھا مت دینا !

یہ وطن ہمارا ہے


محبتیں بکھرتے بڑھے چلو بڑھے چلو
عظمتوں کا راستہ ہے ہمارا راستہ
سرینگر کا راستہ ہے ہمارا راستہ
مقبول بٹ کا راستہ ہے ہمارا راستہ
غیرتوں کا راستہ ہے ہمارا راستہ
سن لو غاصبو ہم تمھاری موت ہیں
سن لو قابضو ہم تمھاری موت ہیں
کشمیر کا ذرہ ذرہ ہے کشمیر میں رہنے والوں کا
وطن ہمارا قبضہ تمھارا نہ منظور نہ منظور
ڈیم ہماری بجلی تمھاری نہ منظور نہ منظور
عدالتیں ہماری قانون تمھارا نہ منظور نہ منظور
پارلیمنٹ ہماری نوکر تمھارے نہ منظور نہ منظور
یہ وطن ہمارا ہے
اسکی خاطر ہم لڑیں گے
اسکی حفاظت ہم کریں گے
اس پر حکومت ہم کریں گے

کشمیریوں کا یو این کے نام پیغام

نہ آواز ہوئی، نہ تماشہ ہوا،
بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا،
اِک بھروسہ جو تجھ پہ تھا
کشمیریوں کا یو این کے نام پیغام


Kashmir Tera Faisla Shamsheer se ho ga

Kashmir Tera Faisla Shamsheer se ho ga. 

مسلہ کشمیر اور مسلم اُمّہ


مسلہ کشمیر اور مسلم اُمّہ

مُدت ہوئی ہے اُمہ جہاں سے گزر گئی
اپنے ہی ہاتھوں اپنے ہی اندر بکھر گئی
اہل نظر کے واسطے یکسر ندامتیں
صفدر یہ اُمّہ قبر میں جیسے اُتر گئی
صفدر ھمدانی


ﮐﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺩَﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ

ﮐﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺩَﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ، ﺳﺮِ ﺷﮩﺮِ ﺳﺘﻢ ﻧِﮑﻠﮯ
ﺿﻤﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ، ﻧﮧ ﺗﻢ ﻧﮑﻠﮯ، ﻧﮧ ﮨﻢ ﻧِﮑﻠﮯ
Kashmir
🔥

ملالہ مجھے لگتی ہے دلالہ - malala yousafzai silence on kashmir


ملالہ مجھے لگتی ہے دلالہ
قضا نے کیا ہے تیرا منہ کالا
کیا غرض تھی جو اتنا اچھالا
یا طوفان کوئی تم نے تھا ٹالا
ٹی وی پر کیا تو نے تو فسوں تھا
تعلیم و تعلم کا بھی جنوں تھا
سنو بند ہیں کاشر میں ادارے
ہیں برسوں سےگردش میں ستارے
لہو رنگ ہیں وادی کے نظارے
شکایت کناں ہیں سارے کے سارے
کہو کچھ، ذرا سے لب بھی تو کھولو
کیا ہو گیا تم کو ،کچھ تو بولو
پٹھانوں میں اب نفرت کی کلا ہو
حقیقت میں تم شیطانی بلا ہو
بہت گزرے ہیں تم جیسے یہاں سے
بے نام و نشاں ہیں نقش جہاں سے
گزر جائیں گے دن آہ و فغاں کے
نہ محتاج ہیں ہم تیرے بیاں کے
بقلم ڈاکٹر شفیق الرحمٰن شیرازی

طفیل ہوشیاری پوری - حل ہو نہ سکا مسئلہ کشمیر کا اب تک


اے بگڑی ہوئی قسمت کے خدائو
مجھ سے سرِ محفل ذرا نظریں تو ملائو
سچ کہنا کہ عقدہ کوئی آساں بھی کیا ہے؟
ملت کے کسی درد کا درماں بھی کیا ہے؟
رخ پھر نہ سکا گردشِ تقدیر کا اب تک
حل ہو نہ سکا مسئلہ کشمیر کا اب تک
طفیل ہوشیاری پوری

STONE PELTER BORN TO DIE

 I am a "STONE PELTER BORN TO DIE".


If i die in the Battle Zone,
Box me up and send me Home,
Put stones on my Chest,
And tell my MOTHER i did my best, And tell my dad not to bow,
He will not get tension from now,
Tel my BROTHER study perfectly,
Keys of my bike will be his permanently,
Tel my SISTER don't be upset,
Her bro will rise after this sunset,
Tel my LOVE not to cry,
Because I am a "STONE PELTER BORN TO DIE".

ہاں میں کشمیر ہوں

خون میں ڈوبی ہوئی تصویر ہوں

ہاں میں کشمیر ہوں ، ہاں میں کشمیر ہوں


آزادی کیا ھے


آزادی کیا ھے!!!
یہ بوڑھا علی گیلانی,
یہ فالج زدہ یاسین ملک ,
یہ خوبرو بہادر میر واعظ.
یہ ھیں ہمارے مقبوضہ کشمیر کے لیڈر

یہ بوڑھا اسی سال سے مار کھاتے کھاتے دیکھو کیا حال ہو گیا اس کا
یہ ملک یاسین جب بولتا تھا تو انڈیا کے دروبام کانپ اٹھتے تھے مفلوج ھو گیا ھے
یہ میر واعظ ہر فورم پر انڈیا کو بےنقاب کرنے والا دنیا کا سب سے حسین خوبرو لیڈر.
وطن سے محبت انہیں ھے .. 
یہ مار کھاتے ہیں پاکستان پاکستان کرتے کرتے اس حال تک آ پہنچے.
انڈیا انہیں آفر کرتا ھے سب کچھ لے لو مگر پاکستان کا نام نہ لینا
یہ انڈیا کہ منہ پر تھوکتے ھیں
اور نعرہ لگاتے ہیں پاکستان سے رشتہ کیا لاالاہ الاللہ
انہیں پھر مارا جاتا ھے گھسیٹا جاتا ھے کال کوٹھڑی میں بند کیا جاتا ھے
یہ اپنا مشن نہیں بھولتے
یہ اپنا نعرہ نہیں بھولتے
ھم کیا چاہتے ھیں آزادی
ھے حق ہمارا آزادی
ھم چھین کر لیں گے آزادی
تیرا باپ بھی دے گا آزادی.
میں قربان کیوں نہ جاؤں ان پر
ان کی استقامت پر
ان کے جذبہ اور وطن کی محبت پر.
اللّه ھمارا اور آپ سب کا 
حامی و ناصر ھو..آمین