Free Palestine Free Kashmir


We bleed the same color,

Free Palestine
Free Kashmir

Painting by Batool Fatima

Allah Hafiz Ashraf Sehrai

 بیٹا جعلی مقابلے میں شہید ہوا

سیکورٹی فورسز نے جنگل میں دفن کردیا پولیس آفیسر باپ کے پاس آیا. پیشکش کی کہ اگر آپ درخواست دے دیں تو آپ کو بیٹے کی لاش مل سکتی ہے. باپ بولا.. وادی میں شہید ہونے والا ہر بچہ میرا بیٹا ہے.
استقامت کے پہاڑ اس باپ کا نام اشرف صحرائی تھا. اللہ حافظ بابا