برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری تنصیب سے ھندوستان کا جھنڈا ُاتار کر ریاست جموں و کشمیر کا پرچم لہرایا گیا ۔ اور اس کام کو انجام دینے کا سہرا جموں کشمیر کے بیٹے صحاف کشمیری کے سر جاتا ھے جس نے پورے ہندوستان کی نیندیں حرام کر کے رکھ دی ہیں ۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمیں ایسے جوانوں کو حوصلہ دینا ھے جو دیار غیر میں رہتے ھوئے اپنے مادر وطن کے ساتھ محبت اور عشق کرتے ہیں ۔ صحاف کشمیری تمام جوانوں کے لئے مشعل راہ ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب ھندوستان کو مادر وطن سے ُگھٹنے ٹیک کر نکلنا ھو گا
جموں کشمیر کے بیٹے صحاف کشمیری

آزادی کیا ھے
آزادی کیا ھے!!!
یہ بوڑھا علی گیلانی,
یہ فالج زدہ یاسین ملک ,
یہ خوبرو بہادر میر واعظ.
یہ ھیں ہمارے مقبوضہ کشمیر کے لیڈر
یہ بوڑھا اسی سال سے مار کھاتے کھاتے دیکھو کیا حال ہو گیا اس کا
یہ ملک یاسین جب بولتا تھا تو انڈیا کے دروبام کانپ اٹھتے تھے مفلوج ھو گیا ھے
یہ میر واعظ ہر فورم پر انڈیا کو بےنقاب کرنے والا دنیا کا سب سے حسین خوبرو لیڈر.
وطن سے محبت انہیں ھے ..
یہ مار کھاتے ہیں پاکستان پاکستان کرتے کرتے اس حال تک آ پہنچے.
انڈیا انہیں آفر کرتا ھے سب کچھ لے لو مگر پاکستان کا نام نہ لینا
یہ انڈیا کہ منہ پر تھوکتے ھیں
اور نعرہ لگاتے ہیں پاکستان سے رشتہ کیا لاالاہ الاللہ
انہیں پھر مارا جاتا ھے گھسیٹا جاتا ھے کال کوٹھڑی میں بند کیا جاتا ھے
یہ اپنا مشن نہیں بھولتے
یہ اپنا نعرہ نہیں بھولتے
ھم کیا چاہتے ھیں آزادی
ھے حق ہمارا آزادی
ھم چھین کر لیں گے آزادی
تیرا باپ بھی دے گا آزادی.
میں قربان کیوں نہ جاؤں ان پر
ان کی استقامت پر
ان کے جذبہ اور وطن کی محبت پر.
اللّه ھمارا اور آپ سب کا
حامی و ناصر ھو..آمین
Subscribe to:
Posts (Atom)